راولپنڈی (جنرل رپورٹر) 8 اپریل کو اسلام آباد کی طرف مارچ کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹیاں تشکیل، پنجاب بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، لاہور، گوجرانوالہ کا قافلہ بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد آئے گا، سرگودھا ڈویڑن،فیصل آباد، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویڑن کے قافلے بذریعہ موٹروے اسلام آئیں گے، حکومت نے اگر لانگ مارچ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو ہر جگہ دھرنا ہو گا، ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر راجہ محمد الیاس کیانی ،ڈویڑنل صدر عرفان مظفر کیانی ،صدر چکری روڈ انیس اقبال، عمران دورانی، عمیر اعوان، شہزادہ الطاف، عبداللہ خدامی نے لانگ مارچ کے حوالے سے چکری روڈ پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا مقررین نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے قوم کے نونہالوں کو تعلیم سے دور کر دیا گیا ہے، تمام کاروبار زندگی رواں دواں ہیں، جبکہ تعلیم کا پہیہ جام کر دیا گیا ہے، حکومت تعلیم کو تباہ کر کے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ کر رہی ہے، حکومت فلفور تعلیمی سرگرمیاں بحال کرے، کورونا کی روک تھام کے لئے موثر اور ٹھوس اقدامات کرے، کورونا وائرس کی ویکسین ترجیحی بنیادوں پر بچوں اور اساتذہ کو لگائی جائے، تاکہ تعلیمی تسلسل کو یقینی بنایا جائے، نجی تعلیمی اداروں کو آسان شرائط پر بلا سود قرض کا وعدہ پورا کرے اور اساتذہ کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کرے تاکہ مزید تعلیمی اداروں کو بند ہونے سے بچایا جا سک
تازہ ترین خبریں
- مقام تبدیل، تحریک انصاف کا 13 اگست کو لاہور میں جلسے کا فیصلہ
- ہیلی کاپٹر حادثہ سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی مہم، تحقیقاتی ٹیم نے مہم کا حصہ بننے والے اکاؤنٹس کا شارٹ لسٹ کر لیا
- فوری انتخابات کو کوئی نہیں روک سکتا، جنہیں غلط فہمی ہے جلد دور ہو جائے گی
- قانون ہاتھ میں لینے والوں سے 25 مئی سے بھی زیادہ سختی سے نمٹیں گے: رانا ثنا اللہ
- وزیراعلیٰ کی راولپنڈی رنگ روڈ، ایکسپریس وے پراجیکٹ جلد شروع کرنے کی ہدایت
- محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا
- اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک
- کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا
- فواد چودھری کی ہاشم ڈوگر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
- اتحادی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، وعدے پورے نہ ہوئے تو کچھ بھی فیصلہ کر سکتے ہیں: وسیم اختر
- ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024ء کیلئے بین الاقوامی سکالرشپ مل گئی
- کامن ویلتھ گیمز 2022ء : پاکستانی دستے کا گزشتہ 52 سال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ
- چھٹیوں کے باعث مری میں رش، گنجائش سے زیادہ گاڑیاں داخل
- پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے، 13 اگست کو لائحہ عمل کا اعلان کرونگا: عمران خان
- ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے
مزید پڑھیں