ویوو نے Zeissکے اشتراک سے نیا فون X60 Pro پاکستا ن میں متعارف کروا کر مو بائل فوٹو گر افی کی دنیا میں انقلاب بر پا کر دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) سمارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو کی جانب سے ا?ج با قاعدہ پاکستا ن میں پرو فیشنل فوٹو گرافی کی صلا حیت رکھنے والے منفرد فیچر ز، بے مثال ڈیز ائن اور تیز ترین کارکردگی کا حا مل جدید اور اعلیٰ ترین سمارٹ فونX60 Pro متعار ف کر وا دیا گیا۔X60 Pro ویوو کی ان اوّلین ڈیوائسز میں سے ایک ہے کہ جنہیں ا?پٹکس کی اور ا?پٹو الیکٹرانکس کے شعبہ میں عالمی لیڈر کی حیثیت رکھنے والے ادارے ZEISSکے اشتراک سے تیار کیا جا رہا ہے۔
امیجنگ کے بلند ترین معیا رکو یقینی بنانے کے لیے ویوو کے جدید ترین ڈیزائن پر ZEISS کے ساتھ مل کر تیار کیا گیا ویوو X60 Proموبائل فوٹو گرافی کے تجربے کو جدت اور اعلیٰ ترین معیار کی ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں