سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کا آرام ، بابر اعظم کی اکیلے گھنٹوں پریکٹس

قومی کپتان نے الگ سے ڈیرھ گھنٹے پریکٹس کی جس دوران مینٹور میتھیو ہیڈن بھی موجود تھے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے سیمی فائنل سے قبل کپتان بابر اعظم نے اکیلے گھنٹوں پریکٹس کی۔ نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل سے قبل آج قومی ٹیم نے پریکٹس کے بجائے آرام کو ترجیح دی ہے، البتہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اکیلے گھنٹوں بیٹنگ پریکٹس کرتے رہے۔ بابراعظم نے الگ سے ڈیڑھ گھنٹے پریکٹس کی جس دوران مینٹور میتھیو ہیڈن بھی موجود تھے۔

پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل سے قبل گراؤنڈ میں کوئی کرکٹ سیشن نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں