شاکر حسین داوڑڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ،ناجائز اسلحہ کے 4ملزمان سمیت 5منشیات فروش گرفتار

فیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ،ناجائز اسلحہ کے 4ملزمان سمیت 5منشیات فروش گرفتار ، تفصیلات کے مطابقSIمسعود احمد تھانہ پنڈدادنخان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ولد تصور علی ساکن کوٹ کلاں سے پسٹل30بور معہ 3روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
SIضیائ محمود تھانہ للہ نے زیر تفتیش مقدمات کے 3ملزمان 1۔محمد ندیم ولد محمد اقبال ساکن ضلع فیصل آباد سے پسٹل30بور معہ4روندز،2۔ذوالفقار علی ولد وریام ساکن ضلع چنیوٹ سے پسٹل30بور معہ3روندز اور3۔اظہر اقبال ولد امیر علی ساکن ضلع فیصل آباد سے رائفل44بور معہ 5روندز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
SIالطاف حسین تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد زبیر ولد سلیم اختر ساکن مشین محلہ نمبر3جہلم سے 2کلو290گرام ہیروئن اور 194گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ASIمحمدسلیم تھانہ منگلا کینٹ نے کاروائی کرتے ہوئے نعیم عبداللہ ولد محمد اقبال ساکن پنڈرجوال سے 110گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ASIمحمد ارشاد تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مسعود احمد ولد ظہور احمد ساکن ڈھوک نیک عالم سے 3لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔SIمحمد الطاف تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد سجاد ولد محمد بخش ساکن ضلع لودھراں سے5لیٹر

اپنا تبصرہ بھیجیں