برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ31روپے فی کلو اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت ریکارڈ31روپے اضافے سی351روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت21روپے اضافے سی234روپے فی کلو جبکہ فارمیا نڈوںکی قیمت210روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں