فیاض الحسن چوہان وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان مقرر

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے، تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے کی بطور ترجمان تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں