ڈاکٹر ہما میر کی آواز میں ‘نہر والے پل تے بلاکر’ گاناریلیز

پاکستان کی معروف میزبان، اداکارہ اور گلوکارہ ڈاکٹر ہما میر نے اپنی آواز میں گایا گیا گانا ’نہر والے پل تے بلاکے‘ ریلیز کردیا ہے۔

اداکارہ اور گلوکارہ ڈاکٹر ہما میر نے ملکہ ترنم نورجہاں کے سپر ہٹ پنجابی گیت کو نئے انداز سے گایا ہے۔
اس گانے کی ویڈیو نارتھ امریکہ میں شاندار انداز میں بنائی گئی ہے۔
یاد رہے اس سے قبل ڈاکٹر ہما میر نے سندھی فوک گیت ہوجمالو اور قومی گیت جیوے جیوے پاکستان بھی اپنی آواز میں ریلیز کر چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں