ہاکی ٹیم کے اولمپئن گول کیپر عمران بٹ کیمپ میں گول کیپرز کو ٹریننگ دیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے اولمپئن گول کیپر عمران بٹ کیمپ میں گول کیپرز کو ٹریننگ دیں گے۔

پی ایچ ایف ذرائع کے مطابق کیمپ میں عمران بٹ گول کیپنگ کوچ احمد عالم کی معاونت کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں