عثمان گینگ ریپ کیس، عدالت نے شہادت کے لیے آئندہ تاریخ پیشی یکم اپریل مقرر کر دی

اسلام آباد(کرائم ڈیسک) ضلعی عدالت کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عطا ربانی کی عدالت میں عثمان گینگ ریپ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہادت کے لیے آئندہ تاریخ پیشی یکم اپریل 2022مقرر کر دی۔
تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار کی ضلعی عدالت کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عطا ربانی کی عدالت میں عثمان گینگ ریپ کیس کی سماعت ہوئی۔ محمد عثمان وغیرہ کو عدالت میں پیش کیا گیا ملزمان پر تھانہ گولڑہ مقدمہ نمبر 442/21 بجرم 354A/342/506?? درج ہے عدالت نے ملزمان کے کیس کی سماعت yکرتے ہوئے۔ شہادت کے لیے آئندہ تاریخ پیشی 4/1/22 مقرر کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں