شادی شدہ خاتون سے زیادتی ، لڑکے پر حملہ

قصور: (کرائم ڈیسک) گنڈا سنگھ کے نواحی گاوں ساندہ پھاٹک کے نزدیک ملزم نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ن نامی خاتون نے تھانہ گنڈا سنگھ میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ ساندہ پھاٹک کے نزدیک کھڑی تھی کہ ملزم اصغر باغ میں لے گیا اور تشدد کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

دوسری جانب پولیس تھانہ الہ آباد کے علاقے کے رہائشی اسماعیل کا 16 سالہ بیٹا اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ ملزم زکریا اس کو بہانے سے سکول میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں