سعودی عرب دنیا میں صاف توانائی کی سپلائی کے لیے کوششوں کی حمایت کرے گا،شاہ سلمان

مملکت تیل مارکیٹوں کے استحکام اور توازن کے لیے بھی حمایت جاری رکھے گی،جی 20 سربراہ اجلاس سے ورچوئل خطاب

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل مارکیٹوں کے استحکام اور توازن کے لیے حمایت جاری رکھے گا،وہ دنیا میں صاف توانائی کی سپلائی کے لیے کوششوں کی بھی حمایت کرے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز جی20 سربراہ اجلاس سے ورچوئل خطاب کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ عالمی معیشت بدستورکووِڈ-19 کی وبا کے مضمرات سے نمٹ رہی ہے اور کم آمدن والے ممالک ابھی تک اپنی آبادیوں کو ویکسین مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں