نیب راولپنڈی نے شہباز شریف کو میٹرو سکینڈل میں 24 اگست کو طلب کر لیا

راولپنڈی(حالات نیوز ڈسک) نیب راولپنڈی نے شہباز شریف کو میٹرو اسکینڈل میں 24 اگست کو طلب کر لیا۔شہباز شریف کو احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کو میٹرو راولپنڈی کا کنٹریکٹ دینے پر طلب کیا گیا ہے ، کنٹریکٹ دینے سے متعلق ا?ر ڈی اے کے دستاویزات میں کوئی ایسی فائل نہیں ہے فائل میں صرف اتنا لکھا ہے کہ شہباز شریف نے کنٹریکٹ دینے کا کہا، ذرائع کے مطابق احسن اقبال کو کنٹریکٹ اس لیئے دیا گیا کہ شبہاز شر یف نے کہا ہے ، کنٹریکٹ دیتے وقت پیپر ا رولز کی کی بھی خلاف ورزی کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں