ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان نے 09تھانوں کے انچارج کے تبادلے کے احکاما ت جاری کر دیے۔

لاہور(حالات نیوز ڈسک)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان نے 09تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلے کے احکاما ت جاری کر دیے۔انسپکٹر قمر ساجد انچارج انویسٹی گیشن غازی آباد سے انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ تعینات۔انسپکٹر ذوالفقارعلی انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاو¿ن سے انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ تعینات۔سب انسپکٹر محمد فرقان انویسٹی گیشن شادباغ سے انچارج انویسٹی گیشن بھاٹی گیٹ تعینات۔انسپکٹر حافظ عبیداللہ صدر انویسٹی گیشن سے انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاو¿ن تعینات۔و¿
سب انسپکٹرریحان انجم انویسٹی گیشن اچھرہ سے انچارج انویسٹی گیشن ماڈل ٹاو¿ن تعینات۔سب انسپکٹرسرمد صدیق انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے انچارج انویسٹی گیشن جوہر ٹاو¿ن تعینات۔سب انسپکٹرملک بلال اعوان سی آئی اے سے ا نچارج انویسٹی گیشن قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ تعینات۔انسپکٹرمحمد طفیل ا نویسٹی گیشن ماڈل ٹاو¿ن ڈویڑن سے انچارج انویسٹی گیشن سول لائنز تعینات۔سب انسپکٹر صداقت علی انویسٹی گیشن مناواں سے انچارج انویسٹی گیشن غازی آباد تعینات۔تما م نئے تعینات ہونے والے انچارج انویسٹی گیشنز کو فوراً تھانوں کے چارج لینے کا حکم جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں