اسلام آباد،پنڈوڑیاں کے علاقہ میںسرعام پوڈر کی فروخت کرنے والا ملزم ذیشان عرف جیدا گرفتار

اسلام آباد الات نیوز ڈسک)اسلام آباد،پنڈوڑیاں کے علاقہ میںسرعام پوڈر کی فروخت کرنے والا ملزم ذیشان عرف جیدا گرفتار کر لیاایس پی رورل نوشیروان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوے 12گھنٹوں کے اندار ملزم کو گرفتار کروایاملزم ایک عرصہ سے پوڈر کی سپلائی کر رہا تھا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پرانی تھی ایس پی رورل نوشیروانایس پی رورل کی ہدایت پراے ایس پی ایس ڈی پی او شہزاد ٹاون اور ایس ایچ او کھنہ کی زیر نگرانی ٹیم تشکیل دی
پولیس ٹیم نے ملزم ذیشان عرف جیدا کوگرفتار کر مال برامد کر لیا مزید تفتیش جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں