شیئر کریں آج آخری بائیولوجی کا پرچہ جاری admin جولائ 16, 2021July 16, 2021 حسن علی انگلینڈ کیخلاف پہلے T20 سے باہر انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر حسن علی آج سیریز کا پہلا میچ نہیں کھیلیں گے ، وہ بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کر رہے ہیں۔ ۔