تل ابہیب (این این آئی )اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو ملک میں داخلے سے روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو اسرائیل پر ایران کے بڑے میزائل حملے کی واضح طور پر مذمت کرنے میں ناکامی پر اسرائیل میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔
پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ
ایس آئی ایف سی کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
200 روپے والے پرائزبانڈ کی قرعہ اندازی 16 دسمبرکوہوگی
خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 72 ویں سالگرہ
روینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گی
شوبز کو خیر باد نہیں کہا ،حالات کے پیش نظر عارضی کنارہ کشی اختیار کی ‘ ببرک شاہ
وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے تعلقات کی تصدیق کردی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دیں
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زیر حراست ملزم مارا گیا