اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن اسکیم کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا کہ یہ اسکیم ان تمام ملازمین پر لاگو ہوگی جو یکم جولائی 2024یا اس کے بعد مستقل بنیادوں پر بھرتی کیے جائیں گے۔میمورنڈم کے مطابق اسکیم میں دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے سویلین ملازمین بھی شامل ہیں۔ یہ اسکیم یکم جولائی 2025یا اس کے بعد مستقل بنیادوں پر بھرتی ہونے والے مسلح افواج کے اہلکاروں پر بھی لاگو ہوگی۔
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
صدر، وزیراعظم کی چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کےعزم کا اعادہ
پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج
بنوں، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،12جوان شہید،فائرنگ کے تبادلے میں6خوارج ہلاک
احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں، صوبوں کی انتظامیہ کو نہ لڑائیں: مریم اورنگزیب
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
توشہ خانہ کی تفصیلات گزشتہ حکومت میں عدالت سے چھپائی جاتی تھیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب