کراچی (این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔جمعرات کے روزفی تولہ سونے کی قیمت میں400روپے کاا ضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار600 روپے سے بڑھ کر2لاکھ41ہزار روپے پر پہنچ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ6 ہزار619 روپے ہو گئی ۔تاہم چاندی کی فی تولہ قیمت 2850 روپے پر مستحکم رہی ۔علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں 9ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا2304 ڈالر رہ گیا۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری