اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمیت2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہے۔ 10گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 306 ڈالر جبکہ پاکستان میں 20 ڈالر پریمیم شامل ہو کر یہ قیمت 2 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔
بابر سلیم سواتی کرپشن الزامات سے بری، احتساب کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
ہمیں فصل کا ریٹ چاہیئے ورنہ آئندہ گندم کاشت نہیں کریں گے، کسانوں نے خبردار کردیا
یو اے ای کے وزیر خارجہ2 روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے
فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ ہے، شعیب شاہین کی سابق وفاقی وزیر پر تنقید
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث کرفیو نافذ
پشاور: مزید 4 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے بے دخل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے
ہمارے جھنڈے کی خوبصورتی اقلیتوں کے بغیر ادھوری ہے: مشعال ملک
عید الاضحٰی کے استقبال کی تیاریاں شروع
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد