انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 62 پیسے کا ہے۔انٹربینک کے گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔