اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 18 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2319 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2339 ڈالر فی اونس ہے۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری