شیئر کریں انٹر بینک میں مہنگا ہوگیا admin مئ 27, 2024May 27, 2024 اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔