کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200روپے کی کمی سے 2لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیااسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2333 ڈالر پر آگیا۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
عدالت کیخلاف پریس کانفرنسز ہوئیں تب عدلیہ کا وقار مجروح نہیں ہوا؟
ڈریں اس دن سے جب اڈیالہ جیل کا دروازہ ٹوٹ گیا تو معاملات کسی کے ہاتھ میں نہیں رہیں گے، اعتزازاحسن
وزیراعظم کا ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 9.38 فیصد اضافے کا خیرمقدم
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث دوسرے روز بھی کرفیو نافذ
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے
خیبرپختونخواہ میں مدارس کی گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کردی گئی
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد مزید کسی ترمیم کی ضرورت نہیں: اعظم نذیر تارڑ
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جج کی رخصت کے باعث جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت پھر ملتوی