اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔شارٹ فال کے باعث دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 6 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار 500 جبکہ پیداوار 18 ہزار 655 میگاواٹ ہے۔ پن بجلی ذرائع سے 5 ہزار میگاواٹ، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس سے 975 ، نجی شعبے کے بجلی گھروں سے 8 ہزار 350 ، ونڈ پاور پلانٹس سے 790 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔اسی طرح سولر پاور پلانٹس سے200، بگاس سے 140 اورنیوکلئیر پاور پلانٹس سے 3 ہزار 200 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔
آئین کے تحت صرف رولز معطل ہوتے ہیں حقوق معطل نہیں ہوسکتے، سپریم کورٹ
عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس، علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
عمران خان کو علی امین گنڈاپور کے ذریعے گھر منتقلی کی پیشکش ہوئی، علیمہ خان کا دعویٰ
ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے: عظمیٰ بخاری
خیبرپختونخواہ ،مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، پاک فوج کے 3جوان شہید
القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے عمران خان کی بیگناہی کا ثبوت ہے: بیرسٹر سیف
قطرایئرویز کی پاکستان میں دفاتر بند کرنے کی خبروں کی تردید
نیا سال سب کیلئے بھاری ہوگا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئیگی: شیخ رشید
کرم ، راستہ نہ کھلنے کے باعث کھانے پینے کے سامان کی گاڑیاں 4 دن انتظار کے بعد واپس چلی گئیں
اسلام آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات؛ ڈاکو شہری سے 85 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار