تہران(این ای آئی) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کی شناخت ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی ہلال احمر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے ملنے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی ہلال احمر کا کہنا تھا کہ میتوں کو تبریز منتقل کیا جائے گا۔ ایرانی حکام کے مطابق کچھ لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہو گئی ہیں۔صدر ابراہیم رئیسی ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس تبریز جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ ہیلی کاپٹر میں تبریز کے گورنر اور دیگر حکام بھی سوار تھے۔
سپریم کورٹ آئینی بینچ کا پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر از خود نوٹس لینے سے انکار
مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی، من گھڑت ہیں: سکیورٹی ذرائع
معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں. شوکت یوسفزئی
عمران خان کی 9 مئی کے8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کاحملہ پسپا کردیا گیا
تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگے: عظمیٰ بخاری
4 دن بعد لاہور میں نظام زندگی بحال ہوگئی، داخلی و خارجی تمام راستے کھل گئے
جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال، اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ
پی ٹی آئی نے احتجاج کے دوران جاں بحق کارکنوں کے نام جاری کردیئے
اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھل گئے،تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان