اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 40 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر9 پیسےاضافےسے 279 روپے 54 پیسے کا ہے۔
پاک زمبابوے پہلا ون ڈے: بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ
ایس آئی ایف سی کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
200 روپے والے پرائزبانڈ کی قرعہ اندازی 16 دسمبرکوہوگی
خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی 72 ویں سالگرہ
روینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گی
شوبز کو خیر باد نہیں کہا ،حالات کے پیش نظر عارضی کنارہ کشی اختیار کی ‘ ببرک شاہ
وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے تعلقات کی تصدیق کردی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دیں