اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کر دی ہیں،پٹرول کی قیمت15روپے 39پیسے اور ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت7روپے 88پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق16مئی سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرول کی نئی قیمت273روپے 10پیسے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 274روپے 8پیسے مقرر کردی گئی ہے،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت7روپے 54پیسے اورمٹی کے تیل کی قیمت میں 9روپے 86پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگیاہے جو16مئی سے آئندہ 15روز تک برقرار رہیں گی۔
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کی غزہ میں یواین کے ادارے کو امدادی کام سے روکنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
عمران خان جلد آخری کیس میں سرخرو ہوں گے اور نومبر میں جیل سے باہر ہوں گے
ضلع اورکزئی: 3 خوارجی ہلاک ، عوام کا سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین
امن و امان کے معاملے میں پاکستان دنیا کا تیسرا بدترین ملک قرار
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روسی نائب وزیردفاع کی ملاقات
دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے: اسحاق ڈار
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی آمد، مشہور سیاحتی مقام نے برف کی چادر اوڑھ لی
اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی کیلئے خصوصی عدالت کے قیام کا بل منظور
حکومت کی آئی پی پیز پر مہربانیاں جاری