اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹربینک میں آج ڈالر 2 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے میں بھاؤ 278 روپے 18 پیسے ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 20 پیسے تھا۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 پیسے کم ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ کمی 5 پیسے کی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 279 روپے50 پیسےکا ہے۔
اسرائیلی فوج کے لبنان پر فضائی حملے، مزید 24 افراد شہید، 45 زخمی
اہم معلومات کی رسائی کا معاملہ، نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز آمنے سامنے
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنانے کا منصوبہ
بیروت کےرہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کے حملے ،11 شہری شہید
ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل نامزد کر دیا
بائیڈن کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس کیخلاف ملکر چلنے پر اتفاق
چیمپئینزٹرافی‘ پاک بھارت بورڈزکے غیرلچکدارموقف پر26 نومبرکو ہنگامی اجلاس طلب
پاک زمبابوے پہلا ون ڈے: بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ
ایس آئی ایف سی کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ