اسلام (نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 944 روپے بڑھا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 9 ہزار 19 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 54 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس قیمت میں 2344 ڈالر ہے۔
بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل آئیں گے
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال
جعلی سلطنت کو دوام دینے کے لئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں، بیرسٹر سیف
اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن، بشریٰ بی بی بھی شامل