اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے 20 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی اختتامی قیمت 278 روپے 10 پیسے تھی۔ آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے کم ہوکر 279 روپے 11 پیسے ہے۔
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال
جعلی سلطنت کو دوام دینے کے لئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں، بیرسٹر سیف
اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن، بشریٰ بی بی بھی شامل
عمران خان این آر او چاہتے ، پی ٹی آئی کا طرز سیاست ٹھیک نہیں: ناصر حسین شاہ