اسلا م آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 1886 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپےکا فروخت ہو رہا ہے۔عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2291 ڈالر ہے۔اس کے علاوہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2311 ڈالر فی اونس ہے۔
کسی سے ڈرنے والے نہیں‘ جو بھی ڈی چوک آئے گا اسے گرفتار کریں گے، وزیرداخلہ
پی ٹی آئی احتجاج؛ اراکینِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور متعدد رہنما گرفتار
پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ’ڈو اینڈ ڈائی‘ والے جلسے کا کیا ہوا؟ ڈاکٹر مصدق ملک
بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل آئیں گے
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال