اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونےکا بھاؤ 429 روپےکم ہوکر 2لاکھ3ہزار 275 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازارمیں فی اونس سونےکی قیمت 5 ڈالرکم ہوکر 2253 ڈالر ہے۔
The post سونا سستا ہو گیا appeared first on JavedCh.Com.