اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2401 اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 704 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے کے بعد 2211 ڈالر فی اونس ہے۔
یہ مریم نواز کے آرڈر پر چل کر اس کے شوق پورے کر رہے ہیں، علیمہ خان
پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ میں ممکنہ طور پر نااہلی کاخطرہ، مذاکرات کے آپشن کو بحال کرنے کی تجویزدیدی گئی
لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی قیادت اور مظاہرین پر دو مقدمات درج، دہشت گردی کی دفعہ شامل
عمران خان کے وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد پی ٹی آئی کی مزاحمت نے ملک کو گہرے بحران میں مبتلا کردیا ،عدالت
پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا،سیکورٹی ذرائع
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 35 کروڑ روپے کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف
پاکستان کی مختلف وزارتوں کی ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے سائبر حملے ناکام
صنم جاوید کو عدالت میں پیش کردیا گیا، گرفتاری کے دوران تشدد کی اطلاعات، تصاویر جاری
عوام کو ریلیف ملنے کا امکان نہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کی توقع
ایرانی بندرگاہ پر دھماکے اور آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئی