اسلام آباد( نیوز ڈیسک)افغانستان میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار میں واقع بینک کے باہر سرکاری ملازمین تنخواہوں کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں موجود تھے کہ بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔افغان حکومت کی جانب سے 3 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی، ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کلچر قندھار انعام اللہ نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے 5 کی حالت نازک بتائی۔
جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال
ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان
نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی
صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیدی
سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا