شیئر کریں حکومت کا ایک ارب لاگت سے مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان admin مارچ 18, 2024March 18, 2024 لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کی عوام خصوصاًطالبعلموں کو مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ منصوبے کی کل لاگت 1 ارب روپے ہے۔