بیجنگ(این این آئی)امریکی سفیر نکولس برنز نے کہا ہے کہ چین امریکا کو گرہن نہیں لگا سکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں امریکا کے سفیر نکولس برنز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جدید ترین ریسرچ اور ٹیکنالوجی میں امریکا کہیں آگے ہے۔ نکولس برنز نے کہا کہ 2023 میں امریکا چین تعلقات زیادہ مستحکم ہوئے، چین اور امریکا کے صدور کی ملاقات تعمیری تھی۔دوسری جانب امریکا میں چین کے سفیر نے ژائی فینگ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ امریکی صدر کی حالیہ ملاقات نے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں مدد کی۔
اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی
صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیدی
سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
مسلسل دوسرے روز بھی سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
راولپنڈی : پولیس کانسٹیبل کی شہادت کا مقدمہ درج، بانی پی ٹی آئی ودیگر نامزد
شہر قائد میں نوجوان لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد
اوکاڑہ: تین رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار