اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800 روپےکی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپےکمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاہو 10 گرام سونےکا بھاؤ 1544 روپےکم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 730 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 179 ڈالر ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 100روپے کی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔
پی ٹی آئی مظاہرین کیلئے سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن سب جیل قرار
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 35 فلسطینی شہید
جوہری پروگرام: ایران کا 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کیساتھ مذاکرات کا اعلان
بھارت :اترپردیش کی سنبھل شاہی جامع مسجد تنازعہ پر تشدد واقعات میں تین افراد ہلاک اورمتعدد زخمی
اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب فائرنگ‘ ایک مسلح شخص ہلاک ‘تین پولیس اہل کار زخمی
ایران اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کی تیاری کررہا ہے: سینئر مشیر علی خامنہ ای
فرانس: خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
کینگروز گھر میں ہی ڈھیر، بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا
ٹینس اسٹارجوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کواپنا کوچ مقررکردیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی