اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ اوپن میں ڈالر کا بھاؤ14 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 281 روپے 47 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔
اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب فائرنگ‘ ایک مسلح شخص ہلاک ‘تین پولیس اہل کار زخمی
ایران اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کی تیاری کررہا ہے: سینئر مشیر علی خامنہ ای
فرانس: خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
کینگروز گھر میں ہی ڈھیر، بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا
ٹینس اسٹارجوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کواپنا کوچ مقررکردیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ایکنک کے اجلاس میں 10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
اداکارفیروز خان اور سابقہ اہلیہ علیزے سلطان سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
شائستہ لودھی کل اپنی47 ویں سالگرہ منائیں گی