اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت پر ڈالر 279 روپے 13 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 7 پیسے کی کمی سے 279 روپے 49 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہ ہوا اور 282 روپے 44 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے
وزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج
رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا
سلامتی کونسل کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا: منیر اکرم
پاکستان کرپٹو کونسل ملکی معیشت کیلئے ایک نئے ڈیجیٹل باب کا آغاز ہے، وزیرخزانہ
قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ
نئے چیف الیکشن کمشنر و 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ لٹک گیا
ملزم ارمغان نے عدالت کے سامنے اعتراف جرم سے انکارکردیا
ریلوے نے عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
بس حملوں کے واقعات؛ رات کے وقت کوئٹہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ