برائیلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ

لاہور (کامرس ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سی626روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 45روپے کمی سی258روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی ۔