تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی جنگی کونسل کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیں جلد ہی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح تک پہنچ جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے گفتگومیں غزہ کی پٹی میں قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی فوری ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے گینٹز نے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ 10 سال تک چل سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ حماس کو تباہ کرنے کا وقت ہے،لیکن یرغمالیوں کے لیے اب زیادہ وقت نہیں ہے۔ وہ اب ترجیح ہیں۔
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے
عمران خان‘ بشریٰ بی بی‘ علیمہ خان‘عارف علوی‘عمرایوب اورعلی امین گنڈا پور سمیت تین سو افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
پی ٹی آئی احتجاج میں گنڈا پورغائب ، بشریٰ’ سلطانہ ڈاکو‘ کا کردار ادا کر رہیں: عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل‘ قافلوں کا اسلام آباد کی جانب سفر جاری
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز