تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے ایران میں حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ایجنسی کے مطابق جمعرات کی صبح ہوئے ان حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے ایران کے شہری نہیں تھے اس حوالے سے ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی رضا مرحمتی نے کہاکہ سروان شہر کے قریب صبح 4 بج کر 5 منٹ پر دھماکوں کی آواز سنی گئی۔سروان شہر صوبے کے دارالحکومت زاہدان کے جنوب مشرق میں 347 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
کینگروز گھر میں ہی ڈھیر، بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا
ٹینس اسٹارجوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کواپنا کوچ مقررکردیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ایکنک کے اجلاس میں 10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
اداکارفیروز خان اور سابقہ اہلیہ علیزے سلطان سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
شائستہ لودھی کل اپنی47 ویں سالگرہ منائیں گی
اسٹیج اداکارہ دیدار نے کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی
شیخوپورہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل، ایک زخمی
پیسوں کی خاطر دوست کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالا ملزم گرفتار