تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 40 تارکین وطن لاپتا ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی جانے والی کشتی میں سوار تارکین وطن کا تعلق تیونس سے تھا۔تیونس نیشنل گارڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ کشتی میں سوار افراد کے بارے میں مزید معلومات جمع کی جارہی ہیں، تمام افراد غیرقانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کررہے تھے۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود تیونس کے ساحل سے غیرقانونی امیگریشن میں اضافہ ہورہا ہے۔
کینگروز گھر میں ہی ڈھیر، بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا
ٹینس اسٹارجوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کواپنا کوچ مقررکردیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ایکنک کے اجلاس میں 10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
اداکارفیروز خان اور سابقہ اہلیہ علیزے سلطان سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
شائستہ لودھی کل اپنی47 ویں سالگرہ منائیں گی
اسٹیج اداکارہ دیدار نے کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی
شیخوپورہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل، ایک زخمی
پیسوں کی خاطر دوست کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالا ملزم گرفتار