اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے کاہوگیا۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا 1715 روپےکم ہو کر ایک لاکھ84 ہزار 585 روپےکا مل رہا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر کم ہوکر 2025 ڈالر فی اونس ہے جب کہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2045 ڈالر فی اونس ہے۔
پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی
پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈ زون کی جانب گامزن
رات گئے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات
بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
حکومت نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرکے ہمارا دھرنا کامیاب کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہونے میں کامیاب
حکومت کا اسلام آباد پہنچنے والے پی ٹی آئی قافلوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے پر غور
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں: مریم نواز
اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم