اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا رجحان ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 280 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ، مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہو اتو 100 انڈیکس 64 ہزار 269 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 553 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور انڈیکس 63 ہزار 715 پوائنٹس پر آ گیا ہے ۔
سپریم کورٹ آئینی بنچ نے طلبہ یونینز بحالی درخواست پر اعتراضات ختم کرکے حکومت کو نوٹس جاری کردیے
امن و امان کیلئے موجود پولیس اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشتگردی ہے، بلاول بھٹو زرداری
190 ملین پاؤنڈز کیس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی
پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈ زون کی جانب گامزن
رات گئے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات
بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
حکومت نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرکے ہمارا دھرنا کامیاب کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہونے میں کامیاب