اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 12 پیسے کم ہو کر 280 روپے 24 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 280.36 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 50 پیسے تھا۔
امن و امان کیلئے موجود پولیس اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشتگردی ہے، بلاول بھٹو زرداری
190 ملین پاؤنڈز کیس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی
پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈ زون کی جانب گامزن
رات گئے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات
بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
حکومت نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرکے ہمارا دھرنا کامیاب کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہونے میں کامیاب
حکومت کا اسلام آباد پہنچنے والے پی ٹی آئی قافلوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے پر غور