اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لئے عملی پیشرفت جاری ہے اور اس تناظر میں صوبوں سے ہائوسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا گیا جبکہ قابل ٹیکس آمدن اورمہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے تمام چیف سیکرٹریز سے رابطہ کیا ہے اور ان سے ہائوسنگ سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کا ڈیٹا مانگا گیا ہے ، اسی طرح قابل ٹیکس آمدن رکھنے والوں اور مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کے اعدادوشمار بھی طلب کئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ اقدامات آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے اٹھائے جارہے ہیں ۔
وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے تعلقات کی تصدیق کردی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دیں
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زیر حراست ملزم مارا گیا
وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ اسٹامپ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 دکانیں سربمہر
عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 مسافر گرفتار
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات