اسلام آبا(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے اضافے سے ایک لاکھ 88 ہزار 443 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 19 ڈالر اضافے سے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قدر 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔
جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال
ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان
نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی
صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیدی
سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا