امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی کس ریٹ پر بند ہوا؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ پاکستانی روپے کے مقابلے گر گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 20 پیسے کمی سے 283 روپے ایک پیسے پر بند ہو گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 283 روپے 21 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا تھا۔