کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 37پیسے اضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 284روپے 25پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔